فرینڈ شپ ناٹ آوٹ، شکریہ سرلنکا

0
321

اسلام آباد: سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا، بعد ازاں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ٹیم کی حمایت اور پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کو سکیورٹی بڑھانے کی یقین دہانی کروائی تھی، جس کے بعد سری لنکن ٹیم نے بقیہ میچز کھیلنے کا اعلان کیا۔

وزیر داخلہ خواجہ آصف نے بھی پاکستان آمد اور شاندار کرکٹ کھیل پیش کرنے پر سری لنکن ٹیم کا شکریہ ادا کیا، جبکہ شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر فرینڈ شپ ناٹ آوٹ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹیم کے شکرانے کا اظہار کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا