پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش 23 دسمبر تک بڑھا دی

0
327

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارتی مسافر اور ملٹری طیاروں کے لیے فضائی حدود بند رکھنے کا نیا نوٹم جاری کیا ہے، جو 23 دسمبر تک لاگو رہے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے 23 اپریل 2025 سے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کر رکھی ہے، جس کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا