ایف بی آر دفاتر ہفتے کو کھلے رکھنے کا اعلان

0
457

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے تمام فیلڈ فارمیشنز کی ہفتہ کی تعطیل ختم کر دی ہے اور تمام دفاتر معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

ایف بی آر کے سرکلر کے مطابق، تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ کے روز بھی کھلیں گے تاکہ ٹیکس دہندگان اپنے واجبات بروقت جمع کروا سکیں۔ یہ فیصلہ 29 نومبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا