سینیٹ نشست کیلئے عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

0
269

مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے بعد ان کی خالی نشست کے لیے عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ نواز شریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا اور عابد شیر علی کا نام فائنل کیا گیا۔

واضح رہے کہ عرفان صدیقی گزشتہ ماہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے اور وہ مارچ 2021 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا