کم عمر بس ڈرائیور کا 50 ہزار روپے کا ای چالان

0
267

کراچی کے ڈیفنس میں کم عمر لڑکے کی بس چلانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد 50 ہزار روپے کا ای چالان جاری کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ نے بس ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا