آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ، 4 اہلکار شہید، 20 زخمی

0
259

راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے 4 اہلکارشہید راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے 4 اہلکارشہید فائرنگ سے 20 سے زائد پولیس اورسکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے، کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے منصوبہ بندی کےساتھ اہلکاروں کو نشانہ بنایا: آئی جی آزاد جموں وکشمیر نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ کی مذمت کی اور کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے منصوبہ بندی کےساتھ اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا