اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں چھٹیوں کا آغاز ہوگیا

0
164

اسلام آباد(طلوع نیوز) اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں چھٹیوں کا آغازا ٓج سےہو گیا ہے،سیشن جج نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق چھٹیاں یکم اگست سے 31 اگست تک ہوں گی،

اسلام آباد کے سیشن جج نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیوں کے دوران صرف ڈیوٹی ججز موجود ہوں گے،ضمانت کے کیسز اور صرف ہنگامی نوعیت کے کیسز سنے جائیں گے،فزیکل ریمانڈ کے کیسز کے لئے مجسٹریٹ موجود ہوں گے۔ضلعی عدالتوں نے تمام ٹرائل ستمبر تک ملتوی کردئیے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا