عمران خان کے گھرزمان پارک کے قریب سے مشکوک شخص گرفتار

0
146

لاہور(طلوع نیوز) لاہور زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق زمان پارک میں تعینات پولیس اہلکاروں نے مشکوک جانتے ہوئے ملزم کو روک کرتلاشی لی۔پولیس نے بتایاکہ تلاشی کے دوران مشکوک شخص سے 9 ایم ایم پستول اور 10 گولیاں برآمد ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص کو حراست میں لے کرتھانا ریس کورس منتقل کردیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا