نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر دو ٹوک وضاحت دیدی

0
520

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہی میری

اداکارہ نے مزید لکھا کہ اس حوالے سے تمام خبریں 100فیصد غلط ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے جنگ اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق بھی گفتگو کی تھی جس میں ان کاکہنا تھاکہ میری شادی کی خبر اچانک ہی سننے کو ملے گی لیکن میں شادی سادگی سے کروں گی۔

منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا