پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثنا اللہ

0
322

اسلام آباد (طلوع نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو پری پول رگنگ قرار دے دیا۔رانا ثنا نے ایک بیان میں عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نے مزید کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ الیکشن ایکٹ2017 کی خلاف ورزی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا