زیم افرو ٹی 10 میں زمبابوے کھلاڑی بہتر کارکردگی دکھاسکتے ہیں، سکندر رضا

0
194

ہرارے :آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کرکٹ کے کھیل کے سب سے تباہ کن بلے بازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی توجہ اب صرف ہرارے اسپورٹس کلب میں ہونے والے ٹورنامنٹ پرمرکوز ہے۔
تاہم سکندر رضا پرامید ہیں کہ زمبابوے کے افرو ٹی 10 کے دوسرے ایڈیشن میں بین الاقوامی اسٹارز کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔سکندررضا کا کہنا ہے کہ ہم نے بہت زیادہ بین الاقوامی کرکٹرز کو راغب کیا ہے .
جس میں ڈیوڈ وارنر جیسے کھلاڑی شامل ہیں، جو رواں سال سیزن کے اہم کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ ٹی 10 نے رواں سال تمام 6 فرنچائزز میں معاہدوں کے ساتھ جو کچھ کیا ہے.
.یہ یقینی طور پر ایک بہت ہی دلچسپ ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔وارنر کے علاوہ ڈیوڈ ملان، جیمز نیشم، کولن منرو اور دیگر کھلاڑی بھی ٹیم میں شامل ہیں جبکہ فاسٹ بولر بلیسنگ مزاربانی زمبابوے کے واحد کھلاڑی ہیں جنہیں نیو یارک لاگوس نے گلوبل آئیکون منتخب کیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا