ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ، ملیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

0
178

ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ملیکہ نور نے مائنس 52 کے جی کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا، انہیں فائنل میں سعودی جوڈو کاز سے شکست ہوئی۔
ایونٹ میں ملیکہ نور نے 3 ممالک کی کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی تھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا