ٹی 20،یو اے ای کا افغانستان کیخلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ

0
120

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کا سامنا پاکستان سے ہوا تھا اور دونوں کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا