سٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 1353 پوائنٹس اضافہ

0
126

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 1,353 پوائنٹس کے اضافے سے 149,971 پر بند ہوا۔ کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 1,565 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بلند ترین سطح 150,066 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔

آج بازار میں 1.18 ارب شیئرز کے سودے 48.84 ارب روپے میں طے پائے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 144 ارب روپے بڑھ کر 17,655 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا