نیوی ڈے: پاک بحریہ کی قربانیوں اور عزم کی عکاس خصوصی ویڈیو جاری

0
133

اسلام آباد: پاک بحریہ نے نیوی ڈے کے موقع پر ایک خصوصی ویڈیو جاری کی ہے جو معرکہ حق میں بحری محاذ پر موجودگی اور قربانیوں کو اجاگر کرتی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پاک بحریہ نے ہر جہت سے دشمن پر مسلسل نگرانی رکھی اور مضبوط حکمت عملی کے ذریعے دشمن کو زیر کیا۔

ویڈیو پاک بحریہ کے آہنی عزم، بلند حوصلے اور مادرِ وطن کی حفاظت کے جذبے کی کہانی بیان کرتی ہے۔ پاکستان نیوی نے 1965 اور 1971 کی جرات مندانہ میراث کو آج بھی برقرار رکھا ہوا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا