شبمن گل بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

0
126

بھارت نے اکتوبر میں آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔

ون ڈے ٹیم کی قیادت شبمن گل کو سونپی گئی ہے جبکہ شریاس ایئر نائب کپتان ہوں گے۔ سابق کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی مارچ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے بعد پہلی بار ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔

سیریز میں تین ون ڈے میچز 19 سے 25 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے جس کے بعد پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔

ون ڈے اسکواڈ: شبمن گل (کپتان)، روہت شرما، ویرات کوہلی، شریاس ایئر (نائب کپتان)، اکشر پٹیل، کے ایل راہول، نتیش کمار ریڈی، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادیو، ہرشیت رانا، محمد سراج، ارشدیپ سنگھ، پراسیدھ کرشنا، دھروو جوریل، یشسوی جیسوال۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ: سوریا کمار یادیو (کپتان)، شبمن گل (نائب کپتان)، ابھیشیک شرما، تلک ورما، نتیش کمار ریڈی، شیوم دوبے، اکشر پٹیل، جیتیش شرما، ورون چکراورتھی، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ، کلدیپ یادیو، ہرشیت رانا، سنجو سیمسن، رنکو سنگھ، واشنگٹن سندر۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا