نان کسٹم پیڈ وزیراعلیٰ‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی

0
258

اسلام آباد:وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات ،خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلیٰ‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں۔ پیر کوایکس پر اپنے بیان میں اختیار ولی خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں آئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا