پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات کی قرارداد منظور

0
353

پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی نے دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی ہیں۔ پہلی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرائی جائے، کیونکہ یہ صوبے کے عوام اور آئینی ذمہ داریوں کے لیے ضروری ہے۔ یہ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن عبیدالرحمان نے پیش کی جس کی اپوزیشن نے بھی حمایت کی۔

دوسری قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ عمران خان کا علاج شوکت خانم اسپتال اور اُن کے ذاتی معالج سے کرایا جائے۔ دونوں قراردادیں ایوان نے اتفاقِ رائے سے منظور کرلیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا