لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست بحال کر دی

0
328

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کے واقعہ سے متعلق عمران خان کی درخواست بحال کر دی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ سے کہا کہ عدالت کے خلاف پریس میں غلط خبریں دینا مناسب نہیں۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہڑتال عدالت کی عزت کے لیے کی، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ “ایک ہی وکیل کافی ہوتا ہے، اتنے وکیل نہ لائیں۔” عدالت نے درخواست بحال کرتے ہوئے مرکزی درخواست کی سماعت 25 نومبر کو مقرر کر دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا