پہلا ون ڈے، بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

0
123

رانچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنائے، ویرات کوہلی کی 135 رنز کی شاندار اننگز کے ساتھ۔ کپتان کے ایل راہول 60 اور روہت شرما 57 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا 332 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، بھارت نے 17 رنز سے فتح حاصل کی۔ کلدیپ یادیو نے 4، رانا 3، ارشدیپ 2 اور کرشنا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا