امریکا نے وینیزویلا کے گرد فضائی حدود کو ’’نو فلائی زون‘‘ قرار دیدیا

0
400

واشنگٹن نے وینیزویلا اور اس کے اطراف کی فضائی حدود پر سخت انتباہ جاری کیا ہے اور تمام ایئرلائنز، پائلٹس اور مشتبہ اسمگلرز کو خبردار کیا ہے کہ اس علاقے کو مکمل طور پر بند تصور کریں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی منشیات اسمگلنگ اور سیکیورٹی خطرات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

ٹرمپ نے بتایا کہ سی آئی اے کی خفیہ کارروائیوں کے بعد ممکنہ زمینی اقدامات بھی کیے جا سکتے ہیں، جبکہ وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا