بیوٹی انفلوئنسر کی لاش جنگل سے برآمد

0
319

پانچ روز سے لاپتہ رہنے والی 31 سالہ آسٹریائی انفلوئنسر اسٹیفنی پیپر کی لاش سلووینیا کے جنگل میں ایک سوٹ کیس سے ملی۔ پولیس کے مطابق اسٹیفنی کو ان کے سابق بوائے فرینڈ نے گلا گھونٹ کر قتل کیا اور لاش کی جگہ بتائی۔ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ ملزم کئی روز سے لاپتہ تھا اور سلووینیا کی سرحد کے قریب کئی بار گیا تھا۔ اسٹیفنی بیوٹی انفلوئنسر، میک اپ آرٹسٹ اور گلوکارہ کے طور پر مشہور تھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا