قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا شیڈول جاری

0
320

لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا شیڈول جاری کر دیا۔

پاکستانی ٹیم دورہ سری لنکا پر تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا میچ 7، دوسرا 9 اور تیسرا 11 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

تینوں ٹی 20 میچز دمبولا میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے سری لنکا کا دورہ اہم ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا