سوئی ناردرن نے عیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا

0
427

سوئی ناردرن گیس کمپنی نےعیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔

ترجمان کے مطابق عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے رات 11 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔

سوئی ناردرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے اور تیسرےدن صبح 6 بجے تا رات 11 بجے تک  گیس فراہم کی جائےگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا