روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر مزید 25 پیسے سستا ہوگیا

0
258

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوکر 283 روپے 26 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 283.51 پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا