لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کے ماموں اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر جاوید زمان خان انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید زمان کی نماز جنازہ زمان پارک گرانڈ میں کل دوپہر 12 بجے اداکی جائیگی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہیکہ جاوید زمان کو میاں میر قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔






