سعودی عرب، مکہ مکرمہ کے علاقے میں سونے کے نئے ذخائر مل گئے

0
343

سعودی عرب میں سونے کے نئے ذخائر مکہ کے علاقے سے ملے ہیں۔سعودی عرب کی کان کن کمپنی معادن کو یہ ذخائر ملے ہیں، کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے موجودہ منصورہ مسارہ سونے کی کان کے جنوب میں سونے کے متعدد ذخائر دریافت کیے ہیں۔معادن کے مطابق حاصل کئے گئے نمونوں کے مطابق یہاں اعلیٰ درجے کے سونے کے ذخائر موجود ہیں۔سعودی عرب کی کمپنی کا اس دریافت پر اگلے سال کام شروع کرنے کا امکان ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا