بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع، انتخابی نشان تبدیل کرنا ممکن نہیں ، الیکشن کمیشن

0
235

کمیشن نے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ انتخابی نشان تبدیل کرنے سے اجتناب کریں، انتخابی نشان میں تبدیلی لازم ہوتو پیشگی اجازت لیں۔ ای سی پی نے مزید کہا کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے اسلئے ممکن ہے کہ نشان تبدیل نہ ہو سکے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف سمیت متعدد سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے ای سی پی کی جانب سے الاٹ کردہ انتخابی نشانات پر اعتراضات اٹھائے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا