پہلے تین T20 میچز میں شاہین، حارث نے رنز کے انبار لگوا دیے

0
337

نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی 3 T20 مقابلوں میں پاکستانی بالرز نے رنز کے انبار لگوا دیئے۔ T20 سیریز کے پہلے تین مقابلوں میں پاکستانی بالرز نے 10.73 کی اوسط سے 644 رنز لٹائے۔ سیریز میں حارث رؤف نے سب سے زیادہ 132، شاہین آفریدی نے 119 رنز کے انبار لگوائے۔ اس دوران حارث نے 7 جبکہ شاہین محض 4 وکٹیں لے سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا