پنجاب کے وزیر تعلیم نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کی سمری کی منظوری دیدی ہے ۔ تبادلوں کا عمل گرمی کی چھٹیوں میں ہی مکمل کیا جائے گا۔ تبادلوں سے پابندی بائیس جولائی سے اٹھائی جائے گی ۔
پنجاب کے وزیر تعلیم نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کی سمری کی منظوری دیدی
28 جولائی تک آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ 31 جولائی کو تبادلوں کےآرڈرز جاری کیے جائیں گے۔اعتراضات کیلئے 5 اگست کی تاریخ ہے۔
پندرہ اگست تک اساتذہ سکولوں میں جوا ئنگ دے سکیں گے۔




