Sunday, January 5, 2025
Google search engine

مقبول خبریں

آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، عمررسیدہ ملزم گرفتار

جوہر ٹاؤن میں کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے عمر رسیدہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن میں آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم بابا نور احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم بچی کو ورغلا کر جھگی میں لیے گیا تھا اور پھر بچی کے شور مچانے پر فرار ہوگیا تھا، جسے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے