امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ورکر ویزا کا اجراء فوری طور پر روکا جائے گا، اور ان کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں غیر ملکی ڈرائیوروں کے ٹرک چلانے سے نہ صرف امریکی شہریوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے بلکہ یہ مقامی ٹرک ڈرائیوروں کے ذریعہ معاش کو بھی متاثر کر رہے ہیں۔






