ایف بی آر، گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

0
122

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے سال 2025ء کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ نئے اعلامیے کے مطابق یہ گوشوارے 26 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

ایف بی آر نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سیلز ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی کے واجبات مقررہ تاریخ تک جمع کروانا لازمی ہوگا۔ پہلے یہ تاریخ 18 اگست مقرر کی گئی تھی، تاہم اب توسیع سے فائدہ اٹھانے کے لیے واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی ضروری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا