پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کے لیے 500 اسکالرشپس کا اعلان

0
198

پاکستان نے بنگلادیشی طلبہ کے لیے پانچ سال کے دوران 500 اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسکالرشپس میں سے ایک چوتھائی طب کے شعبے کے طلبہ کو دی جائیں گی۔

مزید برآں، آئندہ پانچ برسوں میں 100 بنگلادیشی سول سرونٹس کو تربیت فراہم کی جائے گی، جبکہ پی ٹی اے پی کے تحت اسکالرشپس کی تعداد پانچ سے بڑھا کر پچیس کر دی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا