کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نہ دکھائی دینے کی تصدیق کی گئی۔
چیئرمین کمیٹی کے اعلان کے مطابق یکم ربیع الاول 26 اگست بروز منگل اور 12 ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔





