بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجا کا استعفیٰ نامنظور کر دیا

0
165

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم پنجوتھا نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجا کا استعفیٰ قبول نہیں کیا اور انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ان کے استعفیٰ پر بانی پی ٹی آئی نے نہیں مانا اور آج شام کو سیاسی کمیٹی کی دوبارہ میٹنگ ہو گی تاکہ الیکشن سے متعلق فیصلے کیے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز عدالتوں میں اپنے مقدمات لڑ رہے ہیں، اور قومی اسمبلی کے لیے محمود خان اچکزئی کا نام بھی بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق دوبارہ زیر غور آئے گا۔ سیاسی کمیٹی الیکشن سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا