مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں

0
102

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے راوی پل پہنچ گئیں۔

چیف سیکرٹری، ریسکیو حکام اور دیگر افسران نے وزیر اعلیٰ کو موجودہ صورتحال اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

مریم نواز نے راوی پل سے ریسکیو اہلکاروں کو ہاتھ ہلا کر شاباش دی اور ان کی خدمات کو سراہا۔

اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور وزیراطلاعات ونشریات پنجاب عظمیٰ بخاری بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا