ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 62 ہزار روپے تک پہنچ گئی

0
144

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 10 ہزار 871 روپے تک پہنچ گئی۔

عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی اونس سونا 9 ڈالر بڑھ کر 3399 ڈالر پر پہنچ گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا