راولپنڈی: 7 سالہ بچی کی قبر سے لاش مبینہ طور پر غائب، تحقیقات کا آغاز

0
151

راولپنڈی: راولپنڈی کے قبرستان سے مبینہ طور پر 7 سالہ بچی کی لاش غائب ہونے کے واقعے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق مجسٹریٹ علی جواد نقوی کے احکامات پر قبر کشائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ موقع پر ڈاکٹرز، قبرستان انتظامیہ اور عدالتی عملہ موجود ہے، جبکہ قبرستان کے ارد گرد اضافی سکیورٹی تعینات کی گئی ہے تاکہ کارروائی بلاخوف و خطر جاری رہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا