قومی کرکٹ ٹیم کی فتوحات سیلاب متاثرین کے نام

0
122

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سہ فریقی سیریز میں حاصل ہونے والی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں ہیڈ کوچ نے کہا کہ مسلسل فتوحات پاکستان میں مشکل وقت سے گزرنے والے سیلاب متاثرین کے نام کی جا رہی ہیں اور ہم ان کی حفاظت کے لیے دعا گو ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا