سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن چوتھے روز بھی معطل

0
129

پاکستان کے شہر سیالکوٹ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چوتھے روز بھی فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند ہے۔ عام طور پر روزانہ 10 سے 11 بین الاقوامی پروازیں یہاں سے روانہ ہوتی ہیں، تاہم گزشتہ چار روز سے پروازوں کی آمد و رفت معطل ہے۔

ایئرپورٹ کے ترجمان محمد عمیر خان کے مطابق انتظامیہ چار دن سے سیلابی پانی کے اخراج میں مصروف ہے اور فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع کا خدشہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے بھی مکمل معاونت کی یقین دہانی کروائی ہے اور امید ہے کہ جلد پانی نکال دیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا