راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ریکار ڈقائم کر دیا

0
145

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ شارجہ میں سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف راشد خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

راشد خان نے 98 میچوں میں 165 وکٹیں حاصل کر کے نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی کا ریکارڈ توڑ دیا، جو 126 میچوں میں 164 وکٹیں حاصل کر چکے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا