حماس تمام 20یرغمالی فوری رہا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

0
120

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس سے تمام 20 یرغمالیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی سے حالات تیزی سے بدلیں گے اور جنگ ختم ہو سکتی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا