پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ

0
109

پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لیے کلینک آن بوٹ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آپریشنل ہوگا۔ یہ فیصلہ وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹ متاثرین کو طبی سہولتیں فراہم کرنے میں گیم چینجر ثابت ہوگا اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں انسدادِ ڈینگی کے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا