محکمہ کسٹمز کے دو ملازم گرفتار

0
110

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ کسٹمز کے دو ملازمین کو گرفتار کر لیا، جو گاڑیوں کی غیر قانونی نیلامی میں ملوث تھے۔ گرفتار ملزمان میں ڈپٹی کلیکٹر اور اسسٹنٹ کلیکٹر شامل ہیں اور وہ کسٹمز آکشن میں جعلی اندراج اور تصدیق کرنے میں ملوث پائے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا