کرکٹر حیدر علی کےخلاف بیرون ملک ریپ کیس خارج

0
170

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نے مبینہ ریپ کیس ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا۔ کیس ختم ہونے کے بعد حیدر علی کو آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ واپس مل جائے گا اور وہ برطانیہ میں آزادانہ طور پر آ اور جا سکیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا