سمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث 13 افسر گرفتار

0
125

اسلام آباد: اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن اسکینڈل میں ملوث 13 ملزمان گرفتار اور 7 ایف آئی آرز درج کر لی گئیں۔

اگست 2021ء میں شروع ہونے والے ’آکشن ماڈیول‘ میں 1,909 گاڑیوں کی تفصیلات اپ لوڈ کی گئی تھیں، جن میں سے 103 جعلی یوزر آئی ڈیز کے ذریعے شامل کی گئی تھیں۔

43 گاڑیاں پہلے ہی قانونی حیثیت حاصل کر چکی تھیں، جبکہ 9 جولائی 2025ء کو ایک ڈپٹی کلکٹر اور ایک اسسٹنٹ کلکٹر کو معطل کیا گیا۔

جے آئی ٹی ایف آئی اے، کسٹمز اور انٹیلی جنس کے سینئر افسران پر مشتمل ہے اور کسٹمز کے ڈیجیٹل سسٹم میں ہیرا پھیری کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا