ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے172رنز کاہدف

0
183

شارجہ: تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 172 رنز کا ہدف دیا۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔

فخر زمان 77 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ محمد نواز 37 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ حیدر علی نے یو اے ای کی جانب سے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرایا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا