اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0
137

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں، بشمول اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 111 کلومیٹر تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، اور مقامی انتظامیہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا