یوم دفاع و شہداء پر جی ایچ کیو ، مختلف گیریژنز میں تقاریب

0
136

یوم دفاع و شہداء کے موقع پر جنرل ہیڈکوارٹرز اور مختلف گیریژنز میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف آف جنرل اسٹاف اور دیگر اعلیٰ فوجی حکام نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

راولپنڈی، ملتان، کوئٹہ، بہاولپور اور کھاریاں میں بھی شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، جس میں افسران، جوان اور لواحقین شریک ہوئے۔ شرکاء نے چھ ستمبر کو مادر وطن کے دفاع میں جان نثار کرنے والے شہداء کا سنہرا باب قرار دیا۔

کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ اور گورنر بلوچستان نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے جبکہ بہاولپور میں جنرل آفیسر کمانڈنگ 35 ڈویژن نے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا